Posts

Showing posts with the label شادی ہالز میں تقریبات پر پابندی کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

شادی ہالز میں تقریبات پر پابندی کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

Image
  ہال کے اندر شادی پرپابندی کے نوٹی فکیشن کا کوئی قانونی جوازنہیں ، نوٹی فکیشن آئین   آرٹیکل 4 ، 18 اور آرٹیکل 25 کے منافی ہے ، اس لیے عدالت سے استدعا کی جاتی ہے ے   کہ عدالت ہال میں شادی پرپابندی کے نوٹی فکیشن کو کالعدم قرار دیا جائے ،                       اسلام آباد مارکی ایسوسی ایشن کی درخواست میں موقف   11 نومبر 2020 ء ہالز کے اندر   شادی   کی تقریبات پر پابندی کا فیصلہ   اسلام آباد   ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق   کورونا   وائرس میں اضافے کی وجہ سے ہالزمیں   شادی   پرپابندی کاحکم نامہ   اسلام آباد   ہائی   کورٹ   میں چیلنج کی گئی ہے ، اس سلسلے میں   اسلام آباد   مارکی ایسوسی ایشن کی جانب سے ہائی   کورٹ   میں درخواست دائر کردی ، جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ کوروناکے بڑھنے کا جواز بناکر 20 نومبر سے   شادی   ہال پر پابندی لگائی گئی ہے ، ہال کے اندر   شادی   پرپابندی کے نوٹی فکیشن کا کوئی قانونی جوازنہیں ہے ، اس لیے 6 نومبر کا نو