Posts

Showing posts with the label پاکستان میں کرونا ویکسین کا کامیاب ٹرائل،ہزاروں پاکستانیوں کو چینی ویکسین کی ڈوز دے دی گئی

پاکستان میں کرونا ویکسین کا کامیاب ٹرائل،ہزاروں پاکستانیوں کو چینی ویکسین کی ڈوز دے دی گئی

Image
  اسلام آباد۔ 20 نومبر 2020 ء   پاکستان   میں   کرونا   ویکسین کا کامیاب ٹرائل،ہزاروں پاکستانیوں کو چینی ویکسین کی ڈوز دے دی گئی۔ ایک   نجی ٹی وی چینل   کی رپورٹ کے مطابق   پاکستان   میں   چین   کے اشتراک سے تیار کی گئی   کرونا   ویکسین کا پہلا ٹرائل کامیاب ہوا۔   چین   کے اشتراک سے تیار کی گئی ویکیسن   اسلام آباد   میں ڈھائی ہزار افراد کو دی گئی ہے۔ ٹرائل کا پہلا مرحلہ کامیاب رہا اور کسی مریض کی حالت خراب نہیں ہوئی۔ جن مریضوں کو ویکسین دی گئی ہے انہیں مسلسل مانیٹر کیا جائے گا۔ کچھ روز بعد دیکھا جائے گا آیا ان مریضوں میں اینٹی باڈیز پیدا ہوئیں یا نہیں۔ ڈاکٹرز نے ویکسین نتائج کے حوالے سے اگلے 2 سے 3 ماہ میں اچھی خبر ملنے کی نوید سنائی ہے۔   پاکستان   میں   کرونا   ویکسین کی دستیابی کے حوالے سے حکومت کی جانب سے بھی اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹیای سی سی نے   کورونا   ویکسین کی خریداری کیلئے 15 کروڑ ڈالرکی گرانٹ کی اصولی منظور