Posts

Showing posts with the label عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کی تیاریاں، بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کی تیاریاں، بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

Image
  بجلی سپلائی کرنے والی کمپنیوں کی جانب سے نیپرا کو درخواست کی گئی ہے کہ بجلی کی پیداوار کے لیے اخراجات بڑھنے کے بعد 82 ارب 69 کروڑ روپے کا بوجھ عوام پر منتقل کیا جائے، نیپرا نے درخواست پر غور شروع کردیا   اسلام آباد 12 نومبر 2020 ء )  نیپرا   نے صارفین پر 82 ارب 69 کروڑ روپے اضافی بوجھ ڈالنے پر غور شروع کردیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق   بجلی   سپلائی کرنے والی کمپنیوں کی جانب سے   نیپرا   کو درخواست کی گئی ہے کہ   بجلی   کی پیداوار کے لیے اخراجات بڑھنے کے بعد 82 ارب 69 کروڑ روپے کا بوجھ عوام پر منتقل کیا جائے، اس صورت میں   بجلی   کی پیداوار میں بھی اضافہ ہو گا ۔ اس حوالے سے ترجمان نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی   ( نیپرا )   کا کہنا ہے کہ   بجلی   سپلائی کرنے والی کمپنیوں نے گزشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی میں قیمتوں کی ایڈجسٹمنٹ کے لیے درخواست دی ہے۔ ترجمان   نیپرا   کا کہنا تھا کہ   بجلی   سپلائی کرنے والی کمپنیوں نے رواں سال اپریل سے ج