ے قابو کورونا مزید خطرناک: 24 گھنٹے کے دوران 60 اموات، 2963 نئے مریض رجسٹرڈ
اسلام آباد کورونا وائرس سے 60 افراد جاں بحق ہوگئے ، جس کے بعد اموات کی تعداد 8 ہزار 547 ہوگئی ۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 26 ہزار 142 ہوگئ . نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 963 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ، پنجاب میں ایک لاکھ 24 ہزار 804، سندھ میں ایک لاکھ 87 ہزار 684، خیبر پختونخوا میں 50 ہزار 506، بلوچستان میں 17 ہزار 540، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 761، اسلام آباد میں 33 ہزار 420 جبکہ آزاد کشمیر میں 7 ہزار 427 کیسز رپورٹ ہوئے۔ملک بھر میں اب تک 58 لاکھ 65 ہزار 944 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے ، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 38 ہزار 92 نئے ٹیسٹ کئے گئے ، اب تک 3 لاکھ 72 ہزار 271 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 2 ہزار 498 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔ پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں